وفاقی حکومت, نے رمضان المبارک, کیلئے سرکاری, دفاتر کے, اوقات, کارجاری

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کارجاری

اسلام آباد: رمضان میں بروز جمعہ دفتری اوقات کار صبح 9 بجے سے ایک بجے تک ہوں گے۔وفاقی حکومت نے 6 دن حاضری والے دفاتر کے بھی اوقات کار بھی جاری کیے ہیں

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے ماتحت پانچ دن حاضری والے دفاتر میں ماہ رمضان میں پیر سے جمعرات دفتری اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے
رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے 2 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے ایک بجے تک دفاتر کھلے ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی جانب سے 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کروانے کی شرط مسترد کی

حکومت کی جانب سے 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کروانے کی شرط مسترد کی

اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے