حساس مقامات, کو دہشت, گردی کا, نشانہ بنانا ,چاہتے تھے

حساس مقامات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے

ملتان: سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، دہشت گردوں کے قبضہ سے چھ دستی بم، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا

رواں ماہ کے آغاز میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جنداللہ کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کیا تھا۔
گرفتار ملزمان میں فضل، اسلم، گل اور باسط شامل ہیں، ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

لاہور:انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ محکمہ پرائمری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے