ڈسٹرکٹ, جیل ملیردائود پٹھان اور, دیگر کے ساتھ مل کر, منشیات فروشی, میں ملوث

ڈسٹرکٹ جیل ملیردائود پٹھان اور دیگر کے ساتھ مل کر منشیات فروشی میں ملوث

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں جیلر نبی داد زرداری قیدی دائود پٹھان اور دیگر کے ساتھ مل کر منشیات فروشی میں ملوث ہے اور جیل میں باآسانی منشیات دستیاب

فوری ایکشن لیا اور دائود پٹھان عرف جنید ولد یعقوب نامی قیدی سمیت کئی قیدی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
منتقلی کے وقت دائود پٹھان نے انتہائی شور شرابہ کیا اور جیل حکام سے احتجاج اور انتہائی تلخ کلامی بھی ہوئی۔
انتظامیہ نے صورتحال کو سنبھالتے ہوئے دائود پٹھان سمیت دیگر قیدیوں کو سینٹرل جیل منتقل کردیا لیکن حیرت انگیز طور پر منشیات فروشی میں ملوث جیلر نبی داد زرداری اور اس کے دیگر سپاہیوں کو بچالیا گیا اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

کراچی: گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے صنعت کاروں سے بلا تعطل بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے