ورن دھون کی منگنی تاخیر کا شکار

ورن دھون کی منگنی تاخیر کا شکار

ممبئی: بالی وڈ اداکار ورون دھون اور نتاشا دلال کی منگنی تاخیر کا شکار ہوگئی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 اپریل کو ورون دھون کی سالگرہ کے موقع پر نتاشا دلال کو دھون خاندان کی مستقبل کی بہو بنانے کا اعلان متوقع تھا لیکن اداکار بھارت میں سالگرہ منانے کے بجائے نتاشا دلال کے ساتھ اچانک دوسرے ملک سالگرہ منانے چلے گئے۔

ورون دھون اس وقت فلم ’قلی نمبر1‘ کی شوٹنگ کے شیڈول میں مصروف ہیں جس کے باعث منگنی اور شادی کے کاموں کو نہیں سنبھال سکیں گے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی منگنی کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کرتارپور راہداری کا افتتاح حقیقی سنگ میل ہے

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نےکہا ہے کہ کرتارپور راہداری کا افتتاح کرنا پاکستانیوں کے کشادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے