ہلری کلنٹن کو جیل بھیج دیتا, ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرے مباحثے میں  ایک دوسرے پر ذاتی حملے کئے گئے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر منتخب ہوگئے تو ای میل اسکینڈل پر ہیلری کلنٹن کو جیل بھیج دیں گے۔  جبکہ ہیلری کلنٹن نےکہا کہ  ڈونلڈٹرمپ صدر بننے کے اہل نہیں، ٹرمپ کے دل میں خواتین کا احترام نہیں ہے۔

 
 

 

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے

ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے

امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے