سِی پیک سے, خصوصی پروگرامز, کے, تین ارب کم کر, دیئے گئے

سِی پیک سے خصوصی پروگرامز کے تین ارب کم کر دیئے گئے

اسلام آباد: رضا ربانی نے سی پیک پروگرامز کیلئے خصوصی اقدامات کے 27 ارب میں سے 24 ارب دوبارہ مختص کرنے پر توجہ دلاؤ نوٹس دیا

پیک سے خصوصی پروگرامز کے تین ارب کم کر دیئے گئے ہیں، جب سے حکومت برسر قتدار آئی امریکی سامراج کی طرف جھکاؤ بڑھ گیا ہے، خطے میں بھی ہمارا جھکاؤ امریکی اتحادیوں کی جانب ہے۔
عالمی مالیاتی سامراج سی پیک سے پاکستان کو نکالنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں، ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کے ذریعے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بھارت آئی ایم ایف سے کہہ رہا ہے پاکستان کو بیل آؤٹ پیکیج نہ دے

یہ بھی پڑھیں

تمام جعلی اکاؤنٹس, کے اندراج, اور بدعنوانی کے, خاتمے کی, راہ ہموار

تمام جعلی اکاؤنٹس کے اندراج اور بدعنوانی کے خاتمے کی راہ ہموار

اسلام آباد: وزیرمملک برائے ریونیو نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کا بنیادی مقصد تمام غیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے