نیب نے حمزہ اور عائشہ احد کو طلب کر لیا

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے حمزہ اور عائشہ احد کو طلب کر لیا

نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو 30 اپریل کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز دوپہر 3 بجے نیب لاہور آفس میں پیش ہوں گے۔

نیب نے عائشہ احد کو بھی طلب کر لیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ عائشہ احد کو بھی 30 اپریل کی دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عائشہ احد لیگی رہنما حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے