کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی،1دہشتگردہلاک

ترجمان ایف سی کےمطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں دہشت گرد مارا گیا۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے1سب مشین گن،دوکلوبارود اور پراما کارڈ برآمد کرلیاگیا۔دوسری جانب سریاب اور چاندنی چوک کے علاقوں میں کارروائی کے دوران آٹھ افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ادھرمچھ میں حساس اداروں اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبہ میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سےممکن ہے

کوئٹہ: جام کمال خان نے انسداد بدعنوانی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے