ڈی آئی جی آپریشنز, وقار الدین سید, کی زیر, صدارت اجلاس

ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: شہر میں انسداد دہشتگردی فورس کے کمانڈوز کا گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے، پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا

ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ اہم اور حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کئے گئے ہیں۔
اجلاس میں عیسائی برادری کی عبادت گاہوں کے گرد سیکیورٹی سخت کی جائے گی ،آتشبازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے بھی سختی سے نمٹا جائیے گا۔
پولیس حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان المبارک سے قبل مساجد اور امام بارگاہوں کا سیکیورٹی آڈٹ کیا جائے،وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل سے آنے والی شکایات کو بروقت نمٹایا جائے کرپشن کیخلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے