مستقل, ضمانت کے لیے, درخواست دائر

مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی جس میں عدالت سے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے مستقل ضمانت دینے کی استدعا کی گئی ہے

احتساب عدالت نے 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو 7 سال قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو طبی بنیاد پر نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے ضمانت دی تھی جس کی مدت آئندہ ماہ کی وسط میں ختم ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے