پولیو کی, ٹیم پر, نامعلوم افراد, کی فائرنگ

پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

بلوچستان: ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے

سٹنٹ کمشنر سید سمیع آغا نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے سلطان زئی میں پیش آیا جس میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون پولیو ورکر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئیں۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ پولیو ورکر کی لاش اور زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے سلطان زئی کے علاقے کی ناکہ بندی کرکے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے بعد سلطان زئی میں پولیو مہم عارضی طور پر معطل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان, میں ہر سال تھیلیسیمیا, کے 2 ہزار, نئےکیسز سامنے, آرہے ہیں

بلوچستان میں ہر سال تھیلیسیمیا کے 2 ہزار نئےکیسز سامنے آرہے ہیں

کوئٹہ: صوبے میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک خاندان کے چار افراد بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے