ایوان ’گو عمران, گو‘ کے, نعروں سے, گونج اٹھا

ایوان ’گو عمران گو‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

اسلام آباد: اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا تو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی خواتین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر بھرپور احتجاج کیا

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کل قبائلی علاقوں میں وزیراعظم نے پگڑی پہن کر جو حرکت کی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں
عمران خان نے ایک نوجوان سیاست دان کو بلاول بھٹو صاحبہ کہا، صاحبہ کا لفظ استعمال کرنے پرخواتین کی تذلیل ہوئی
اگر عمران خان نے اپنے الفاظ واپس نہ لیے تو میں انہیں وزیراعظم نہیں کہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے