محمود خان, صوبے کے, بااختیار, وزیراعلی ہیں

محمود خان صوبے کے بااختیار وزیراعلی ہیں

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان صوبے کے بااختیار وزیراعلی ہیں

وزیراعظم عمران خان کو آج بھی محمود خان پر اعتماد ہے اور ان کی کارکردگی باقی تینوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے بہتر ہے، حکومت کے اندر اختلافات کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں اور وزیراعلی کے اختیارات میں کوئی دخل اندازی نہیں کرسکتا،
وزیراعلی محمود خان تمام وزراء کی کارکردگی کی نگرانی کر رہے ہیں، 8 سے دس دن میں صوبائی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے،

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے ہمیں 29 اگست کو پولیو کے حوالے سے جائزاتی اجلاس میں مدعو نہیں کیا

حکومت نے ہمیں 29 اگست کو پولیو کے حوالے سے جائزاتی اجلاس میں مدعو نہیں کیا

پشاور: پورے صوبے میں ویکسین مہم کا آغاز کرنے کی کوئی تُک نہیں بلکہ ضرورت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے