اسٹاک ايکسچينج انتظامیہ آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے, بعد تینکیکی خرابی, کو دور کرنے, میں کامیاب

اسٹاک ايکسچينج انتظامیہ آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد تینکیکی خرابی کو دور کرنے میں کامیاب

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے پہلے سیشن کے دوران اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل ہوگیا

تقریبا آدھے گھنٹے کی محنت کے بعد اس تکنیکی نقص کو دور کرکے فوری طور پر ٹريڈنگ دوبارہ شروع کردی گئی۔ انتظامیہ نے ضائع ہونے والے وقت کو پورا کرنے کےلیے اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا وقت 30 منٹ بڑھا دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے لیے دو سیشن منعقد کیے جاتے ہیں۔ پہلا سیشن 9 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوکر 12 بجے تک جاری رہتا ہے جس کے بعد 12 بجے سے سوا 2 بجے تک وقفہ ہوتا ہے۔ دوسرا سیشن دوپہر ڈھائی بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک جاری رہتا ہے۔
کام بند ہونے سے سرمایہ کار پریشان ہوگئے تاہم اسٹاک ايکسچينج کی انتظامیہ نے بتایا کہ ٹیکنیکل خرابی پیدا ہونے کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار معطل ہو

یہ بھی پڑھیں

مئی، جون کی فیس نہ بھرنے پر بچوں کو اسکول سے نکال دیا

کراچی: نجی اسکول انتظامیہ نے پرائمری کے تین بچوں کو 2 ماہ کی فیس جمع نہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے