ٹوئٹر چیف سے اپنے فالوورز کم ہونے پر امریکی صدر کا شکوہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف جیک ڈورسی سے ملاقات کی ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے پر شکوہ بھی کیا۔

ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف سے بات چیت میں کہ ان کے فالوورز کی تعداد میں کمی کیوں ہورہی ہے۔

امریکی صدر نے جیک ڈورسی سے ملاقات کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ وائٹ ہاؤس میں ٹوئٹر چیف سے ملاقات کے دوران سوشل میڈیا کی دنیا سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر چیف کے ساتھ ایسے موقع پر ملاقات ہوئی جب انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا کمپنیز پر چڑھائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ سوشل میڈیا کمپنیز اعتدال پسندوں کے لیے متعصب رویہ رکھتی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

کورونا کے صحتیاب مریضوں سے پلازما لینے کا فیصلہ

امریکا: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے