ورلڈکپ 2019ءکیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان

ورلڈکپ 2019ءکیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان

کابل : افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے

میگاایونٹ میں افغان ٹیم کی قیادت گلبدین نیب کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ زازائی، رحمت شاہ، اصغر افغان، حشمت اللہ شاہدی، نجیب اللہ زدران، سمیع اللہ شنواری، محمد نبی، راشد خان، داولت زدران، آفتاب عالم، حامد حسن اور مجیب الرحمان شامل ہیں

افغان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر داولت خان احمد زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے ورلڈکپ کی تیاری کر رہے تھے اور ہمارا مشن میگا ایونٹ میں متاثرکن کرکٹ کھیلنا ہے، میں جانتا ہوں کہ ٹورنامنٹ میں بہت مضبوط ٹیمیں ہیں مگر ہم اپنے مقاصد کے حصول کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

آسٹریلیا میں‌ موجود فاسٹ بولرنسیم شاہ والدہ کے جنازے میں‌ شرکت نہ کرسکے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے