پاک چین تعلقات: پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ ملاقات

پاک چین تعلقات: پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ ملاقات

بیجنگ:آج بیجنگ میں وزیر خارجہ پاکستان کی چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ ژی سے ملاقات ہوئی

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین خطےمیں امن و امان کی صورت حال پر گفتگو ہوئی. ملاقات میں کثیرالجہتی امور میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہوا، پاک چین تعلقات، سی پیک، خطے کی سیکیورٹی، افغان امن عمل پر بات چیت ہوئی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک چین دوستی ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، دونوں ممالک خطے میں تعمیروترقی کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں. وزیر خارجہ پاکستان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں وزیر اعظم کا دورہ چین اہمیت کا حامل ہے.

یہ بھی پڑھیں

انسٹاگرام نے بیلا حدید کی فلسطین سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت

انسٹاگرام نے بیلا حدید کی فلسطین سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت

امریکا: سپر ماڈل نے اپنی اسٹوری میں انسٹاگرام کی جانب سے پوسٹ ہٹائے جانے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے