نشوہ کیس میں ہم ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ سے مطمئن نہیں

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم غفلت کرنے والوں کوبرداشت نہیں کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہعصمت کیس میں مجرمانہ غفلت کرنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے.

وزیراعلیٰ نےعصمت کی فیملی سے تعزیت کے بعد  کہ جن ڈاکٹرز کے خلاف فیملی کو شک ہے، اس کے خلاف کارروائی ہوگی، کسی ڈاکٹر کے خلاف کسی غلطی کی وجہ سے کارروائی نہیں چاہتے.

نشوہ کیس میں ہم ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ سے مطمئن نہیں، پولیس کو میں نے دونوں کیسز میں ہدایت کی ہے کہ گرفتاریاں کریں.

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم غفلت کرنے والوں کوبرداشت نہیں کریں گے، اسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی ہے، جس کو پورا کر رہے ہیں، جس ڈاکٹر کے خلاف انکوائری ہے، وہ ٹی وی پر گفتگو کر رہا ہے.میڈیا کو ایسے لوگوں کوروکنا چاہیے

وزیراعلیٰ نے پولیس کوعصمت کی فیملی کی مرضی کی ایف آئی آردرج کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اسپتال کےایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری کو معطل کرنے کی ہدایت اور   ڈاکٹرایازعباسی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں

نوشہرو فیروز, کے, علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی, حادثے کا شکار

نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار

پڈعیدن: ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے