ستارہ بیگ کی ’جوٹھے نواب ‘ میں شاندار پرفارمنس

ستارہ بیگ کی ’جوٹھے نواب ‘ میں شاندار پرفارمنس

لاہور: اداکارہ ستارہ بیگ نے اسٹیج ڈرامہ ’’جوٹھے نواب ‘‘میں اپنی شاندار پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔

ڈرامے کے دیگر اداکاروں میں صائمہ خان ، شیزا بٹ، صوفیہ بٹ، شکیل چن، مجاہد رانا، گوگا جی، لالہ شہزاد اور دیگر شامل ہیں۔

اداکارہ ستارہ بیگ تھیٹر میں زیر نمائش  ڈرامہ ’’جوٹھے نواب ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

ممتاز شاعر قتیل شفائی کا 19واں یومِ وفات ہے

ممتاز شاعر قتیل شفائی کا 19واں یومِ وفات ہے

لاہور: قتیل شفائی نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول ہری پور میں حاصل کی بعدازاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے