جسٹس قاضی امین احمد, نے سپریم کورٹ, کے جج کا, حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی امین احمد نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: بدھ کو جسٹس قاضی امین احمد کی حلف برداری تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی
حلف برداری کی تقریب میں ججز،اٹانی جنرل،بارنمائندوں اورسینئروکلا نے شرکت کی

جسٹس قاضی امین احمد نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا،چیف جسٹس آصف کھوسہ نے ان سے حلف لیا،جس کے بعد سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد 17 ہوگئی۔
جسٹس قاضی امین 2014 سے جنوری2019 تک لاہور ہائیکورٹ کے جج رہے ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی بطورسپریم کورٹ کے جج کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے