عثمان بزدار, کے ساتھ اختلافات, میں کوئی, سچائی, نہیں

عثمان بزدار کے ساتھ اختلافات میں کوئی سچائی نہیں

لاہور: کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دو تہائی اکثریت ملتی

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اختلافات کی خبروں کے حوالے سے کہا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر سے اختلاف کی خبریں غلط ہیں، عثمان بزدار کے ساتھ اختلافات میں کوئی سچائی نہیں،
پنجاب کو سوفیصد وزیراعلیٰ چلا رہے ہیں،عثمان بزدار کی پاور کسی طرح شہبازشریف سے کم نہیں ہیں۔
چوہدری سرور نے کہا وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تحریک انصاف اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔
ہیلتھ کارڈ، پچاس لاکھ گھروں اور تعلیم پر کام ہورہاہے، جو رد وبدل ہورہے ہیں اس میں کسی قسم کی تشویش نہیں ہونی چاہیے، پی ٹی آئی ایک فیملی کی طرح ہے جس کو اقتدار میں لانے کیلئے سب نے محنت کی ہے۔

امریکااور برطانیہ کے دورے پر گیا تو میری گورنری جانے کی خبر یں چلیں ، مجھے عہدوں سے کبھی پیار نہیں رہا،عہدے میرے لیے کوئی چیز نہیں، لوگ سمجھتے ہیں غصے والا ہوں استعفا میری جیب میں ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع

رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع

لاہور:دورانِ سماعت رانا ثناء کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے اپنے دلائل میں کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے