پاکستان, دہشتگردی, سےمتاثررہا، سرلنکن, عوام کادکھ ,سمجھتےہیں

پاکستان دہشتگردی سےمتاثررہا، سرلنکن عوام کادکھ سمجھتےہیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سری لنکامیں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی میں ہلاک افرادکےاہل خانہ سے اظہار تعزیت

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پاکستان کےعوام بھی دہشت گرد حملوں سے افسردہ ہیں، مشکل کی گھڑی میں سری لنکن عوام کےساتھ ہیں، پاکستان دہشت گردی سے متاثر رہا، سرلنکن عوام کا دکھ سمجھتے ہیں۔
عمران خان نے کہا دہشت گردی کی کوئی سرحد اور کوئی مذہب نہیں، دہشت گردی نے پوری دنیا کے امن کو نقصان پہنچایا، پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتاہے۔
سری لنکا کو تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان بھرپور تعاون جاری رکھےگا۔

یہ بھی پڑھیں

قمری, کیلنڈر, تیار کرلیا, گیا ہے

قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے

اسلام آباد: فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے