کابینہ, میں تبدیلی, وزیراعظم یا, وزیراعلیٰ کا, استحقاق ہے

کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کا استحقاق ہے

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےکہا کہ کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کا استحقاق ہے

ہماری تمام ملاقاتیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مضبوط کرنے کے لیے ہیں، ہماری ساری جماعت مضبوطی کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ہے۔
پارٹی کے اندر اور باہر اختلافات سیاست کا حسن ہوتے ہیں، بہت سی چیزوں کو درگزر کرکے چلنا پڑتا ہے۔
پرویز الٰہی نے مسلم لیگ (ن) سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے کوئی رابطہ ہوا اور نہ چوہدری شجاعت کی کسی سے ملاقات ہوئی جب کہ مونس الٰہی کو کسی سے ملنے کی ضرورت نہیں، نہ ہماری ملاقات ہوسکتی ہے ، مونس اور حمزہ شہباز کی ملاقات کی خبر سراسر غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مسیحی قبرستان, میں قبروں, پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

مسیحی قبرستان میں قبروں پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

اوکاڑہ: سینٹ اینتھونی چرچ کے پادری فادر جیمز نے بتایا کہ ’اس قبرستان میں 20 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے