واضح اکثریت کے, ساتھ, آئینی تبدیلی کو, منظور کیا

واضح اکثریت کے ساتھ آئینی تبدیلی کو منظور کیا

مصر: آئینی ترمیم کے لیے گزشتہ تین روز سے جاری ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان مصر کے الیکٹرول بورڈ نے کیا

انسانی حقوق کی تنظیموں نے ریفرنڈم پر عائد کی جانے والی شرائط اور اس کی مخالفت کرنے والوں کو دباؤ میں رکھنے کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ نے السیسی کے حق میں کی جانے والی آئینی تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

مصر کے آئین میں 20 ترامیم کی جائیں گی جن میں 64 سالہ السیسی کے اقتدار کو نہ صرف بڑھانے بلکہ انہیں اس کے بعد تیسری مرتبہ اقتدار دینا شامل ہے۔
ایک ترمیم کی مدد سے السیسی کا اقتدار 6 سال کے عرصے پر محیط ہوجائے گا اور یوں موجودہ دورِ اقتدار 2024 میں اختتام پذیر ہوگا جبکہ ایک دوسری ترمیم کی مدد سے السیسی کو 2030 تک صدر رہنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے