سری لنکا, میں, مزید دہشت گرد, حملوں کا خطرہ برقرار

سری لنکا میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ برقرار

کولمبو:سری لنکا میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ برقرار ہے جس کے باعث کولمبو میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، رات کے اوقات میں کرفیو نافذ اور ہنگامی حالت برقرار

رووان وجے وردانے کے مطابق دھماکوں کے الزام میں 60 افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں جب کہ دھماکوں میں ملوث مقامی گروہ کے لیڈر نے شنگریلا ہوٹل میں خودکشی کرلی۔
سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ حملوں میں غیر ملکی تعلق سے متعلق ثبوت ملے ہیں تاہم داعش میں شمولیت کے بعد ملک واپس لوٹنے والے شہریوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔
سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 359 تک پہنچ گئی جب کہ مزید حملوں کا خطرہ اب بھی برقرار ہے

یہ بھی پڑھیں

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے