آصف علی زرداری, کے, ساتھی, کو ریمانڈ پر, بھیج دیا

آصف علی زرداری کے ساتھی کو ریمانڈ پر بھیج دیا

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آبائی گھر نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ کے انچارج ندیم بھٹو اور جمیل بلوچ کا 6 مئی تک ریمانڈ دیا گیا

بینک اکاؤنٹ میں منتقل 74 لاکھ روپے کی وہ کیسے وضاحت دیں گے، اس پر ملزم کی جانب سے جواب دیا گیا کہ وہ 20 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کرتے تھے اور انہیں کچھ علم نہیں کہ یہ رقم کس طرح ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہوئی۔
ندیم بھٹو نوڈیرو ہاؤس کے مالی امور کو دیکھنے کے ذمہ دار تھے جبکہ ان کے بھائی عبدالجبار بھٹو خاندان کے ذاتی فوٹوگرافر تھے۔
ندیم بھٹو مبینہ طور پر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ہیں اور وہ مبینہ طور ان کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کیس میں ریفرنس منظور

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کیس میں ریفرنس منظور

اسلام آباد: نیب کی جانب سے دائر کیے جانے والے ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے