خیبرایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے5افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے نیکی خیل میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

لنڈی کوتل کے علاقے نیکی خیل میں افسوس ناک واقعہ صبح سویرے پیش آیا،گھرکےمکین نیند میں تھے کہ اچانک خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے پانچ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

 

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے