آفریدی اور فلم اسٹار ریما امریکہ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بنیں گے

لاہور : اداکارہ ریما خان اور کرکٹر شاہد آفریدی امریکہ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بنیں گے۔

دونوں اسٹار کا واشنگٹن ڈی سی ائر پورٹ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ائر پورٹ کے باہر پرستاروں نے انہیں شاندار انداز سے ویلکم کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بننا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اس میں بڑ چڑھ کر حصہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا؟

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ؟

انوشکا شرما آخری فلم زیرو میں نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے