وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

ٹوکیو: وزیر خارجہ پاکستان کی جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،امن و امان ،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شاہ محمود قریشی نے جاپانی ہم منصب کو خطے کی صورتحال سےآگاہ کیا، جاپانی وزیر خارجہ تاروکونو نے خطے میں قیام امن کے لئے  پاکستان کی کاوشوں کو  سراہا.وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لئے مختلف پہلوؤں پر غور کیا.

شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان کے لئے مدعو کرنے پر جاپانی ہم منصب کا شکر ادا کیا.

ٹوکیو میں چیئرمین جاپان پاکستان بزنس کوآپریشن کمیٹی کی طرف سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

بین الاقوامی, ائیرپورٹ پر چھوٹا, جہاز گر کر, تباہ ہوگیا

بین الاقوامی ائیرپورٹ پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا

دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سروے کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ اڑان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے