آج حکومت کے پاس بتانے کو کچھ بھی نہیں

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی مفاہمتی آفر نہ ماننا حکومت کی بدنصیبی ہے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آج حکومت اپنا کوئی کارنامہ نہیں بتا سکتی، یہ لوگ نیب کی باتیں کرتے، سنتے اور سناتے ہیں.

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ 18 ویں ترمیم ختم کرنے کا مطلب وفاق کی بنیاد کو کمزورکرنا ہے.اسدعمر 9 ماہ تک پاکستان کی معیشت پر جھوٹ بولتے رہے

مولابخش چانڈیو نے کہا کہ آصف زرداری ماضی کی طرح اب بھی باعزت بری ہوں گے، آج بھی کہہ رہا ہوں کہ یہ بدنصیب حکومت ہے

یہ بھی پڑھیں

امراض قلب, میں مالی, بحران شدت, اختیار کرگیا

امراض قلب میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی: امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مالی بحران کے باعث دوائیں اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے