پاکستان کے وزیر اعظم مشہد مقدس پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم مشہد مقدس پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں مذہبی شہر مشہد مقدس پہنچے۔

 مشہد مقدس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صوبہ خراسان رضوی کے گورنر جنرل رضا حسینی نے پاکستانی وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا۔
پاکستان کے وزیراعظم مشہد مقدس کے پروگراموں میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہرکی زیارت شامل ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم، بارگاہ رضوی پر حاضری دینے کے بعد اتوار کی شب تہران پہنچیں گے جبکہ پیر کی صبح صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی سعد آباد کمپلیکس میں ان کا باضابطہ استقبال کریں گے

بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

بین الاقوامی, ائیرپورٹ پر چھوٹا, جہاز گر کر, تباہ ہوگیا

بین الاقوامی ائیرپورٹ پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا

دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سروے کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ اڑان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے