میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، 13 افراد ہلاک

میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، 13 افراد ہلاک

میکسیکو کی ریاست ویرکروز میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

میکسیکن حکام کے مطابق تقریب میں فائرنگ کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کا نشانہ البیکے نامی شخص تھا جو کہ منا ٹٹلن میں ایک کلب کا مالک ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کی مصدقہ وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے

جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی

یہ بھی پڑھیں

عالمی برادری خطے میں جہاز رانی کا تحفظ کرے، سعودی عرب

عالمی برادری خطے میں جہاز رانی کا تحفظ کرے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے