مساجد, و گلی, محلوں میں, میلاد و ذکر و نعت کی محافل

مساجد و گلی محلوں میں میلاد و ذکر و نعت کی محافل

کراچی: رحمتوں اور برکتوں بھری رات شب برات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی،مساجد میں خصوصی عبادات اور دعاؤں کا اہتمام کیاجائےگا

اس مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جب کہ شب برأت پر بڑی تعداد میں لوگ قبرستانوں کا رخ کریں گےاور اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی بھی کریں گے۔
قبرستانوں میں صفائی ستھرائی اور چراغاں کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
شب برأت کے موقع پر ملک بھر میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات سخت کئے گئے ہیں۔
مساجد و گلی محلوں میں میلاد و ذکر و نعت کی محافل سجائی جائیں گی، فرزندانِ اسلام اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سے متعلق سماعت

خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سے متعلق سماعت

سکھر: پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے