امریکا, میں, طوفانی ہوا, اور بگولوں, نے تباہی, مچا دی

امریکا میں طوفانی ہوا اور بگولوں نے تباہی مچا دی

نیویارک: امریکا میں طوفانی ہوا اور بگولوں سے تباہی مچ گئی،مسی سپی، الاباما، جارجیا اور فلوریڈا میں نظام زندگی درہم برہم

مختلف حادثات میں 3افرد کی جان چلی گئی، محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔
تیز ہوا سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا،درخت اکھڑ گئے، بل بورڈز گر گئےکھمبے گر گئے، ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں

یہ بھی پڑھیں

بین الاقوامی, ائیرپورٹ پر چھوٹا, جہاز گر کر, تباہ ہوگیا

بین الاقوامی ائیرپورٹ پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا

دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سروے کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ اڑان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے