نئے, صوبوں کی, بات کرنے والوں کو, کھری کھری, سناتے ہوئے

نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے

کراچی: نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کی توقع پر پانی پھر گیا ،تحریک انصاف میں بہت بڑی تبدیلی ہوئی

سینیٹر عاجر دھامرا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم منافقت کی سیاست کر رہے ہیں جو پہلے ایم کیو ایم کو دہشتگرد کہتے تھے وہ آج نفیس بنے ہوئے ہیں ماضی میں معاشی طور پر پیپلز پارٹی پر تنقید کی گئی لیکن آج اسی دور کے وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات کو اپنی کابینہ میں شامل کیا ہوا ہے۔
نفیسہ شاہ نے سوال اٹھایا کیا وزیر اعظم بے بس ہیں کہیں ایسا تو نہیں کابینہ میں تبدیلی سلیکٹرز نے کروائی ہو ندیم بابر اور اعظم سواتی کیخلاف انکوائری ہونی چائیے۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

سکھر: سماعت شروع ہوئی نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے