موبائل, اپیلیکشن واٹس ایپ, نے سیکیورٹی کا نیا فیچر, متعارف

موبائل اپیلیکشن واٹس ایپ نے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف

فرانسسکو: واٹس ایپ کی جانب سے منفر سیکیورٹی فیچر بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا

اب سیکیورٹی آپشن میں جاکر صارف کو چیک لگانا ہوگا تو اُس کی چیٹ یا بھیجی جانے والی ویڈیوز اور فیچر کا کوئی بھی اسکرین شارٹ نہیں لے سکے گا۔
کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی دوست اسکرین شارٹ لے گا تو اُس کا نام صارف کے پاس ظاہر ہونے لگے گا، جس کے بعد وہ مرضی کے مطابق اُسے بلاک کرسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

نیویارک: مارٹن گریفتھس روس، متحدہ عرب امارات، امریکا اور سلطنت عمان کے میراتھن دورے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے