مشیر, خزانہ عبدالحفیظ شیخ, کراچی سے اسلام آباد, پہنچ گئے

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج اسد عمر کے متبادل کے طورپر وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ریونیو اور اقتصادی امور کی وزارتیں بھی سنبھالیں گے جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی تقرری کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے