اسد عمرجتنی, محنت کرسکتے, تھے انہوں, نے کی

اسد عمرجتنی محنت کرسکتے تھے انہوں نے کی

لاہور: پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمرجتنی محنت کرسکتے تھے انہوں نے کی، اسد عمرنے خود استعفی دیا جب کہ ایک وزیرکو تو نکالا گیا ہے،

شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، گیس بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نوازشریف اورزرداری کی وجہ سے ہے۔ ملک کوچوروں، ڈاکوؤں نے اتنے برے طریقے سے لوٹا کہ اگرمیں وزیراعظم ہوتا تواس خالی خزانے کا کیا کرتا، عمران خان کو5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
ملک سرحدوں پرحملوں سے نہیں بلکہ معیشت تباہ ہونے سے ٹوٹتے ہیں جب کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بغیرملک نہیں چل سکتا، میں نے پہلے دن سے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

لاہور:انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ محکمہ پرائمری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے