پاکستان, اور, بھارت جنگ, برداشت نہیں, کرسکتے

پاکستان اور بھارت جنگ برداشت نہیں کرسکتے

انہوں نے کہا کہ وہ بغیر ثبوتوں کے 12 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کا الزام بھارت پر نہیں لگا سکتے

کشمیری عوام پر بھارت کی جانب سے طاقت کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت وادی میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرکے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے لیکن آج جس مالی بحران کا ملک کو سامنا ہے اس کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت جنگ برداشت نہیں کرسکتے کیونکہ دونوں جوہری طاقت ہیں اور ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

مولانا عبدالعزیز اور جامعہ فریدیہ کے منتظم مولانا عبد الغفار دونوں نے مدرسے کی ملکیت کا دعوی کیا

مولانا عبدالعزیز اور جامعہ فریدیہ کے منتظم مولانا عبد الغفار دونوں نے مدرسے کی ملکیت کا دعوی کیا

اسلام آباد :مولانا عبدالعزیز نے مبینہ طور مقامی علمائے کرام اور سرکاری عہدیداروں کی طرف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے