حفیظ شیخ, نے عہدہ, سنبھالنے, کے لیے ,کچھ شرائط

حفیظ شیخ نے عہدہ سنبھالنے کے لیے کچھ شرائط

اسلام آباد: حفیظ شیخ نے عہدہ سنبھالنے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں جس میں انہوں نے معاشی پالیسیاں مرتب کرنے کے لیے مکمل اختیارات مانگے ہیں

حفیظ شیخ کا کہناہےکہ وہ معاشی پالیسی مرتب کرنے کے لیے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کریں گے اور انہیں پالیسیاں مرتب کرنے میں فری ہینڈ دیا جائے۔
حفیظ شیخ کی شرائط کے باعث ان کا بطور مشیر خزانہ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے