دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

سرگودھا کی انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے کے دوران بھیرا انٹرچینج میں توڑ پھوڑ کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
ڈاکٹرطاہرالقادری اورکارکنان کیخلاف5سال پرانےتھانہ بھیرہ کے مقدمے کافیصلہ سناتےہوئے عوامی تحریک کے 107کارکنوں کو7،7سال قیدکی سزااور150کوشک کافائدہ دےکربری کردیا ۔
اسلام آباد میں دھرنے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ کےالزام میں عوامی تحریک کے 257کارکنوں اور رہنماؤں پرانسداددہشتگردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مسیحی قبرستان, میں قبروں, پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

مسیحی قبرستان میں قبروں پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

اوکاڑہ: سینٹ اینتھونی چرچ کے پادری فادر جیمز نے بتایا کہ ’اس قبرستان میں 20 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے