آصف رضا میر, نے, امریکی ویب سیریز کا, پروجیکٹ سائن, کرلیا

آصف رضا میر نے امریکی ویب سیریز کا پروجیکٹ سائن کرلیا

یہ پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس کا پہلے نام ’گینگ آف لندن‘ تھا جو اب تبدیل ہوکر ’لندن‘ رکھا گیا ہے

اداکار کی اہلیہ سمراء رضا میر نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس کے ذریعے انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ آصف رضا میر نے ایچ بی او لندن کے ایک پروجیکٹ کو سائن کیا ہے۔
ویب سیریز 10 اقساط پر مشتمل ہوگی جو ہر ہفتے ریلیز ہوگی جس میں نامور امریکی اداکار بھی شامل ہیں۔
آصف رضا میر نے 80 کی دہائی کے مقبول ڈرامے ’تنہائیاں‘، ’دروازہ‘ اور ’سمندر‘ میں اداکاری کے شاندار جوہر دکھائے اور مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا؟

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ؟

انوشکا شرما آخری فلم زیرو میں نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے