پہلے, ہی کہا, معاشی حالات ,خراب ہیں

پہلے ہی کہا معاشی حالات خراب ہیں

سکھر:خورشید شاہ نےکہا کہ پہلے ہی کہا معاشی حالات خراب ہیں، مل کر حل کرنا ہوگا، تمام ملکی معاملات میں حکومت کےساتھ کام کرنےکی بات کی تھی، اسد عمر کی ناکامیاں نظر آرہی تھیں اور یہ تبدیلی ہونا تھی

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے اسے لایا گیا ہے، اس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سابق ارکان ملیں گے۔
عمران خان کے خودکشی کے بیان سے حکومت دیر سے آئی ایم ایف کے پاس گئی، معیشت کی کمزوری حکومت کی ناکامی ہے اور معیشت کی ناکامی عوام کا نقصان ہوتا ہے، ہم نے اپنے دور میں مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دیا۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے