سیاست سے کوئی واسطہ نہیں ، رہا ہو کر ڈاکٹری کرونگا

کرپشن کیس کے حوالے سے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سیاست سے میرا کوئی واسطہ نہیں اور رہا ہونے کے بعد ڈاکٹری کرونگا ۔

صحافی نے سوال کیا کہ آئندہ گورنر کیلئے آپکا نام آرہا ہے ، گورنر بننے کی پیش کش ہوئی تو قبول کریں گے ؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں گورنر نہیں بننا بلکہ رہائی کے بعد ڈاکٹری کرونگا ۔
صحافی نے دوبارہ سوال کیا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد بھی تو ڈاکٹرہیں تو ڈاکٹر عاصم حسین نے جواب دیا کہ گورنر سندھ پریکٹسنگ ڈاکٹر نہیں ہیں تاہم میں پریکٹس کرونگا ۔

یہ بھی پڑھیں

،شہباز شریف ترچھی ٹوپی لگا کر قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں

،شہباز شریف ترچھی ٹوپی لگا کر قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں

کراچی: پی ٹی آئی رہنما ءحلیم عادل شیخ نے کہا کہ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے