فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

جوہانسبرگ :  جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ کیلئے ہاشم آملہ پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے ان سمیت 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق ورلڈکپ میں پروٹیز کی قیادت فاف ڈوپلیسی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایڈن مارکرم، کوینٹن ڈی کوک، ہاشم آملہ، ویندر ڈوسن، ڈیوڈ ملر، اینڈیل فیلوک وائیو، جے چی ڈومنی، ڈوین پریٹوریس، ڈیل سٹین، کاگیسو ربادا، لونگی نگیڑی، اینرک نورچے، عمران طاہر اور تبریز شمسی شامل ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

لگاتار چیمپیئنز لیگ, کا دوسرا فائنل کھیلنے, کی امیدوں پر پانی, پھیرنے کی, پوری کوشش

لگاتار چیمپیئنز لیگ کا دوسرا فائنل کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھیرنے کی پوری کوشش

چیمپیئنز لیگ کا سیمی فائنل دو مراحل پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ دونوں میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے