حکومت کا 9 اور 10محرم کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان  نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 11 اور 12 اکتوبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 11 اور 12 اکتوبر بروز منگل اور بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دے ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 9 اور 10 محرم الحرام کے روز مخصوص اوقات میں موبائل فون سروس بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ فوج کو بھی الرٹ رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے