انتخابات, میں دوسرے, مرحلے کیلئے, ووٹنگ جاری

انتخابات میں دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔
کانگریس یا مودی سرکاربھارت میں عام انتخابات کادوسرا مرحلہ آج ہے

تمل ناڈو،مہاراشٹرا،کرناٹکا، اتر پردیش،آسام ، بہار ،اڑیسہ، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال،اور منی پور سمیت تیرہ ریاستوں میں97 نشستوں کیلئے پولنگ جاری ہے۔
سات مراحل پر مشتمل انتخابات کےنتائج کا اعلان 23مئی کو ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

بین الاقوامی, ائیرپورٹ پر چھوٹا, جہاز گر کر, تباہ ہوگیا

بین الاقوامی ائیرپورٹ پر چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہوگیا

دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سروے کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ اڑان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے