ٹاپ ٹیکس پیئرز, کو اعزازی, کارڈز, جاری کرنے, کا فیصلہ

ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس پیئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے جسے 2 کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے

ایک کروڑ روپے سالانہ ٹیکس دینے والوں کو گولڈ کارڈ اور 50 لاکھ روپے سالانہ ٹیکس دینے والوں کو سلور کارڈ جاری کیے جائیں گے۔
اعزازی کارڈز کے ذریعے ٹاپ ٹیکس پیئرز کو سہولیات دی جائیں گی، اعزازی کارڈز رکھنے والوں کے لیے ائیرپورٹس پر الگ کاؤنٹر بنائے جائیں گے جب کہ ان افراد کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی کی قیمتوں کے میکنزم میں ایک اور بڑی تبدیلی زیر غور

بجلی کی قیمتوں کے میکنزم میں ایک اور بڑی تبدیلی زیر غور

اسلام آباد: یہ فیصلہ ضروریات کے متعلق سماجی واقتصادی سروے کیے بغیر کیا گیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے