کوسٹل ہائی وے, پر نامعلوم افراد ,کی فائرنگ سے, 14 افراد جان کی, بازی ہار گئے

کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 14 افراد جان کی بازی ہار گئے

کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب تمام افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقو ع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوسٹل ہائی وے پرفائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ ملک کوبدنام اور بلوچستان کی ترقی روکنے کی گھناؤنی سازش ہے۔
جام کمال نے مزید کہا کہ ترقی اور امن کا سفر ہر صورت جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان, میں ہر سال تھیلیسیمیا, کے 2 ہزار, نئےکیسز سامنے, آرہے ہیں

بلوچستان میں ہر سال تھیلیسیمیا کے 2 ہزار نئےکیسز سامنے آرہے ہیں

کوئٹہ: صوبے میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک خاندان کے چار افراد بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے