سپریم کورٹ, کی جانب سے, ازخود نوٹس اور, انسانی حقوق کے مقدمات میں, کمیشن بنانے, کا اختیار

سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس اور انسانی حقوق کے مقدمات میں کمیشن بنانے کا اختیار

اسلام آباد: ایل جے سی پی کے ساتھ ایک تفصیلی سیشن میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف کو آگاہ کیا گیا کہ حال ہی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر انسانی حقوق اور از خود نوٹس کے مقدمات میں 20 کمیشن تشکیل دیے گئے

سینیٹر میاں رضا ربانی کی سربراہی میں سب کمیٹی نے اس بات کا ذکر کیا کہ ’کمیشن کی تشکیل ایل سی جے کے افعال میں شامل نہیں اور اس معاملے کو تفصیل سے دیکھنے کی ضرورت ہے‘۔
اجلاس میں کمیٹی نے ’لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان آرڈیننس برائے سال 1979 کاجائزہ لیا تا کہ اس کی افادیت اور نظامِ انصاف میں اس کی معاونت کو فروغ دیا جاسکے‘۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایل جے سی پی کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان کرتے ہیں اور ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز، وفاقی شرعی عدالت، اٹارنی جنرل پاکستان، وزارت قانون و انصاف کے سیکریٹری اورممتاز وکلا اس کے اراکین میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

2 مغربی مغویوں کا 3 طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر

2 مغربی مغویوں کا 3 طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر

پشاور: افغان صدر اشرف غنی نے منگل کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ طالبان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے